11 اگست، 2012، 6:29 PM

چين

چين ميں سمندري طوفان سے 10 افراد ہلاک

چين ميں سمندري طوفان سے 10 افراد ہلاک

مہر نیوز/11 اگست 2012:چين کے صوبے زينگ جيانگ ميں سمندري طوفان ہائيکوئي کے باعث ہونے والي بارشوں اور سيلاب کے نتيجے ميں ڈيم ٹوٹنے سے 10 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں.

مہرخبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چين کے صوبے زينگ جيانگ ميں سمندري طوفان ہائيکوئي کے باعث ہونے والي بارشوں اور سيلاب کے نتيجے ميں ڈيم ٹوٹنے سے 10 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں.ذرائع کے مطابق زينگ جيانگ کے شہر زوشان ميں واقعہ ڈيم شن جيالنگ کے ٹوٹنے سے قريبي علاقہ زير آب آگيا اور کئي مکانات منہدم ہوگئے جس سے10 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے. واقعہ ميں27 افراد زخمي بھي ہوئے جنہيں قريبي ہسپتال منتقل کرديا گيا ہے.

News ID 1670892

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha